نتھیا گلی کا دانتے اور نیو یارک کی نتاشہ

Originally posted on Shehryar Khawar:
نتاشہ نیویارک یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتی تھی اورگرمیوں کی چھٹیاں گزارنے پاکستان آی ہوئی تھی. ماں باپ تو کب کے انتقال کر چکے تھے. بس خونی رشتوں کے نام پر ایک خالہ تھی جوراولپنڈی میں رہتی تھی. خالہ بھی شعبہ تعلیم سے وابستہ تھی. اولاد تھی نہیں بس کالج کی…